عوامی نیشنل پارٹی کاسینیٹرا ٓغا شہباز درانی کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے اظہار تعزیت

اتوار 25 جون 2017 17:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں سینیٹرا ٓغا شہباز درانی کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے تعزیت کااظہار اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :