لاہور : تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار شخص کی فائرنگ 2 لڑکیوں پلوشہ اور مشعل کر زخمی کر دیا

اتوار 25 جون 2017 17:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار شخص نے فائرنگ کر کے 2 لڑکیوں پلوشہ اور مشعل کر زخمی کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار شخص نے فائرنگ کے نتیجے میں 2 لڑکیوں پلوشہ اور مشعل کو زخمی کر دیا ہے جبکہ لڑکیوں کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش تیز کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :