لاہور : پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ، اس کے قبضے سے 200 لٹر شراب برآمد

اتوار 25 جون 2017 17:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) مصری شاہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کر کے منشیات فروش یاسر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 لٹر شراب برآمد کر لی ہے بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مصری شاہ کے علاقے میں کاروائی کر کے منشیات فروش یاسر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :