مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم، نوجوانوں کی شہادتوں کے باعث عید کی خوشیاں پہلے ادھوری تھیںاب کوئٹہ ، پاراچنار ، کراچی اور احمد پور شرقیہ کے واقعات نے دل اور غمگین کر دئیے ہیں،سردار مسعود خان
صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں،کہیں اپنوں کی حماقتوں ،کہیں دشمن کی سازشوں کے باعث خون مسلم بہہ رہا ہے ، اللہ ہماری خامیوں اور کوتاہیوں کو معاف کرے ، صدر ا?زاد کشمیرکی مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
اتوار 25 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
خدا ہماری خامیوں اور کوتاہیوں کو معاف کرے اور امت مسلمہ کو امن ترقی اور خوشحالی نصیب ہو۔
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم نے آزاد فضا میں رمضان المبارک میں روزے رکھی۔ عبادات کیں اور سحر و افطار کی لذتوں و برکتوں سے لطف اندوز ہوئے۔ لیکن مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بہن بھائیوں پر رمضان کا مہینہ بہت بھاری گزرا۔ بئیسوں نوجوانوں کو قابض فوج جعلی مقابلوںمیں شہید کر دیا۔ کشمیری مسلمانوں کو روزے بھی سکون سے نہیں رکھنے دئیے گے۔ ان کے لیے یہ مہینہ خونیں مہینہ بنا دیا گیا۔ صدر ا?زاد کشمیر نے کہا کہ ہم عید کی حقیقی خوشیاں اس دن منائیں گے جب مقبوضہ کشمیر کے ہمارے بہن بھائی بھی ا?زاد ہوں گے۔ اور کشمیری قوم کو حق خود ارادیت ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.