صدر آزاد کشمیر کا سانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 17:30

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے سانحہ احمد پر شرقیہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سردار مسعود خان نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :