ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز رائونڈز ،پاکستان نے چین کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی

اتوار 25 جون 2017 17:20

ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز رائونڈز ،پاکستان نے چین کو تین کے مقابلے ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز رائونڈز میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں چین کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی ۔

(جاری ہے)

لندن میں کوئن الزبتھ اولمپک پارک میںکھیلے گئے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی ورلڈ کپ 2018ء میں شرکت یقینی ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :