میاں محمود الر شید (آج )بہاولپور جائیں گے

اتوار 25 جون 2017 17:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید آج بروز ( سوموار ) کو بہاولپور جائیں گے جہاں احمد پور شرقیہ میں ٹینکر حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کریں گے بعد ازاں ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے۔