پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جائے گا

اتوار 25 جون 2017 17:10

عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج -26جون بروزپیرکو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ملک بھر میںخصوصی تقریبات، کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کریں گی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فچرشائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :