ساہیوال ،پولیس کی کارروائی 5ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات و شراب برآمد

اتوار 25 جون 2017 17:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے ‘117لیٹرشراب 2چالو بھٹیاں ‘1380گرام چرس برآمد ‘5ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ٹھٹھہ مانک میںچھاپہ مار کر محمدرفیق سے 35لیٹرشراب معہ چالو بھٹی ‘تصور علی سے 37لیٹرشراب معہ چالو بھٹی‘موضع گیلڑی میں محمداسماعیل سے 22لیٹرشراب ‘56/GDمیں ندیم سے 23لیٹرشراب اور شرقی بائی پاس سے نامور منشیات فروش ناصر علی سے 1380گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :