ساہیوال،،عیدا لفطر کے اجتماعات کیلئے علماء نے اوقات کا اعلان کردیا
شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں قاری فضل الرحمن سوا 8بجے نما زعید پڑھائیںگے،علامہ ضیاء الله شاہ بخاری سوا7بجے چمن زار گرائونڈ اور جامعہ عید گاہ میں قاری عبدالباسط 8بجے نماز پرھائیں گے
اتوار 25 جون 2017 17:01
(جاری ہے)
شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں قاری فضل الرحمن سوا 8بجے نما زعید پڑھائیںگے‘ علامہ ضیاء الله شاہ بخاری سوا7بجے چمن زار گرائونڈ ‘ یاد گار گرائونڈ میں سید اسامہ بخاری ساڑھی7بجے‘ جامعہ عید گاہ میں قاری عبدالباسط 8بجے ‘شہداء مسجد فرید ٹائون میں قاری منظور احمد طاہر سوا7بجے‘ ہائی سٹریٹ پر جامعہ مسجد نور میں قاری محمد ندیم سوا7بجے ‘علوم شرعیہ جی ٹی روڈ ڈاکٹر خالد محمود 7بجے ‘مولانا کلیم الله رشیدی جامعہ رشیدیہ جی ٹی روڈ سوا7بجے ‘جامعہ محمدیہ گنج شکر کالونی میں علامہ امام بخش ندیم 7بجے‘ جامعہ مسجد امیر معاویہ میں قاری محمد شفیع قاسمی سوا8بجے‘ سنہری مسجد گولچکر مولانا مظہر فرید 8بجے‘ قاری احمد یار صدیقی بلدیہ گرائونڈ میں 7بجے‘ جامعہ رحیمیہ میں مولانا الیاس بٹ 6بجے‘ فریدیہ پارک طارق بن زیاد کالونی میں8بجے‘ مولانا عبدالرشید راشد اربن ایریا میں7بجے اور قاری ممتاز فریدی پونی8بجے سنٹرل پارک بھٹونگر میں جبکہ اہل تشیع کے مولانا حسن معصومی کنعان پارک میں8بجے عید کی نماز پڑھائیںگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.