احمد پور شرقیہ حادثے کے دو زخمی نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں دم توڑ گئے

اتوار 25 جون 2017 17:00

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) بہاولپور حادثے کے دو زخمی نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں دم توڑ گئے، ان زخمیوں کو آرمی ائیرایمبولینس کے زریعے ملتان منتقل کیا گیا تھا ، ریسکیو 1122کے ذرائع کے مطابق ایک زخمی برن یونٹ پہنچنے سے پہلے جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ دوسرا وہاں پہنچ کر دم توڑ دیا، اس طرح جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 128ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :