متاثرین سانحہ بہاولپور کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی
ْحکمران ہمارے دور کے برن سینٹر مکمل کر دیتے تو کئی جانیں بچ سکتی تھیں، طارق بشیر چیمہ کو متاثرین سے تعاون اور رابطہ میں رہنے کی ہدایت
اتوار 25 جون 2017 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے حکومتی نااہلی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نالائق حکومت نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں ہمارے دور کے برن سینٹرز مکمل کیے ہوتے تو کئی قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کی ترجیح صحت اور ہسپتال ہے ہی نہیں کیونکہ ان کو ڈالر بنائو منصوبے چاہئیں، یہ جہاں جاتے ہیں زبانی جھوٹے اعلان کر کے لوگوں کا دل بہلاتے ہیں، انہیں عوامی جان و مال کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا کوئی خیال نہیں جس کا نتیجہ ہمیشہ کی طرح عوام اپنے نقصان کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے مزید کہا کہ جتنا پیسہ انہوں نے جنگلہ بس پر ضائع کیا ہے وہی پیسہ اگر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پر لگایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.