جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 5بچے جاں بحق، 3زخمی

اتوار 25 جون 2017 16:30

ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم ھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :