چین میں منشیات کے تین سمگلروں کو پھانسی

اتوار 25 جون 2017 15:40

گوانگ جو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) 26جون کو غیر قانونی سمگلنگ اور منشیات کے ناجائز استعمال کے خلاف عالمی دن سے قبل جنوبی چین میں منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر ہوئی جو کی انٹرمیڈیٹ پیپلزکورٹ کے مطابق ملزمان کو 22جون کو پھانسی دی گئی ۔ ان تینوں کو پولیس نے 2013اور2014کے درمیان الگ الگ گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :