وزیر اعظم فاروق حیدر کا سانحہ بہاولپور پر اظہار رنج و غم ‘قیمتی جانی نقصان پر تعزیت

اتوار 25 جون 2017 15:30

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے بہاولپور آئل ٹینکر حادثہ میں 126افراد کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ حادثے میں قیمتی جانوںکے ضیاع پر افسوس ہے اور متاثر ہ خاندانوںکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

متعلقہ عنوان :