ساہیوال، خاوند سے جھگڑ کر 25سالہ لڑکی زہر پی کر خود کشی کر لی

اتوار 25 جون 2017 15:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) نواحی چک 95میں خاوند سے جھگڑ کر 25سالہ رابعہ نے زہر پی کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے غضنفر علی کی بیوی کا معمولی بات پر خاوند سے گھریلو مسئلہ پر جھگڑا ہوگیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر رابعہ نے زہر پی لیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :