سینیٹر سراج الحق کااحمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :