نیوزلیکس میں مریم نوازملوث جبکہ نوازشریف ماسٹرمائنڈ ہیں،عارف حمیدبھٹی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 جون 2017 14:37

نیوزلیکس میں مریم نوازملوث جبکہ نوازشریف ماسٹرمائنڈ ہیں،عارف حمیدبھٹی
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25جون2017ء) : تجزیہ کارعارف حمیدبھٹی نے کہاہے کہ نیوزلیکس میں مریم نوازملوث ہیں جبکہ ماسٹرمائنڈنوازشریف ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں عارف حمید بھٹی نے الزام عائدکیاہے کہ نیوزلیکس کے ماسٹرمائنڈ نوازشریف ہیں جبکہ مریم نوازملوث تھیں۔ جن لوگوں کوسزادی گئی ہے وہ تمام لوگ معصوم ہیں۔۔۔ ویڈیو بھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :