احمد پورشرقیہ آئل ٹینکر حادثہ ، لاہور کے ہسپتالوں میںبھی ہائی الرٹ جاری

اتوار 25 جون 2017 14:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر بہاولپور کے علاقہ احمد پورشرقیہ کے قریب ہونے والے آئل ٹینکر حاد ثیکے بعد لاہور کے ہسپتالوں میںبھی ہائی الرٹ کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر زخمیوں کو لاہور کے ہسپتالوں میں بھی منتقل کیا جاسکتاہے اس لئے لاہور کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جار ی کردیاگیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ضرورت پڑنے پر ٹیچنگ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز بھی زخمیوں کے علاج میںمدد کریںگے ۔

متعلقہ عنوان :