بروقت کارروائی کی جاتی تو اتناجانی نقصان نہ ہوتا ‘ حادثے کے ڈیڑھ گھنٹے تک انتظامیہ نہ پہنچ سکی ‘ بہاولپور جیسے بڑے ہسپتال میں برن یونٹ نہیں ہے ‘ حکمران جنوبی پنجاب سے لا تعلق ہیں ‘ شہباز شریف اب تک کیوں نہیں پہنچ سکے ‘ حکومت کی ترجیح میٹرو بنانا ہے ‘ تعلیم اور صحت نہیں ‘ اگر واقعہ لاہور میں ہوتا تو پوری انتظامیہ وہاں پہنچی ہوتی‘(ن) لیگ پنجاب میں حکومت کر رہی ہے بتایا جائے ڈیڑھ سو خاندان کو اجڑے ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی احمد پور شرقیہ میں جائے حادثہ پر میڈیا سے بات چیت
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
علاقے میں برن یونٹ ہی نہیں ہے۔ آئل ٹینکر الٹنے کے ایک گھنٹے بعد دھماکہ ہوا ‘ ایریا کو حصار میں لیاجاتا تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔ بہاولپور جیسے بڑے شہر کے ہسپتال میں برن یونٹ نہیں ہے۔
حکمران جنوبی پنجاب سے لاتعلق ہیںً اگر یہاں برن یونٹ ہوتا تو اموات کم ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں۔ حادثے کے ڈیڑھ گھنٹے تک یہاں انتظامیہ نہیں پہنچ سکی تھی۔ اگر واقعہ لاہور میں ہوتا تو پوری انتظامیہ وہاں پہنچی ہوتی ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا علاقہ محرومی کی تصویرہے۔ میرا دل جلا ہوا ہے انہوں نے سوال کیا کہ شہباز شریف اب تک کیوں نہیں پہنچے۔ حکومت کی ترجیح میٹرو بنانا ہے تعلیم اور صحت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کو بتایا ہے کہ موقع پر جا رہا ہوں یہ دسواں سال ہے کہ (ن) لیگ پنجاب میں حکومت کر رہی ہے بتایا جائے ڈیڑھ سو خاندان کو اجڑے ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے۔ …مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.