وزیر داخلہ چوہدری نثار کا احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے پر اظہار افسوس ‘متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

اتوار 25 جون 2017 14:20

ْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادچے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :