اوگرا نے آ ئل ٹینکر حا دثے کی رپو رٹ طلب کر لی

اتوار 25 جون 2017 14:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) اوگرا نے بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ کے واقعے میں استعمال ہونے والے آئل ٹینکر سے متعلقہ کمپنی سے 24 گھنٹے میں وضاحت طلب کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

تحقیقات کے بعد سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق اس واقعے میں متعلقہ کمپنی سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔ ۔

متعلقہ عنوان :