احمدپور شرقیہ میں المناک سانحہ کا سبب بننے والے آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا

آئل ٹینکرایک آئل کمپنی سے پٹرول بھرکرگیا،کمپنی کارجسٹرڈنہیں تھا ،عارضی طورپر لیاگیا‘ بابر اسماعیل

اتوار 25 جون 2017 14:10

احمدپور شرقیہ میں المناک سانحہ کا سبب بننے والے آئل ٹینکر میں 50ہزار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) احمدپور شرقیہ میں المناک سانحہ کا سبب بننے والے آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،ٹینکرکمپنی کارجسٹرڈنہیں تھا بلکہ عارضی طورپر لیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے صدر بابر اسماعیل کے مطابق آئل ٹینکرایک آئل کمپنی سے پٹرول بھرکرگیااور ٹینکرمیں 50ہزارلیٹر پٹرول تھا۔انہوں نے کہا کہ ٹینکرکمپنی کارجسٹرڈنہیں تھا بلکہ عارضی طورپر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :