سردار ایاز صادق ،مرتضی جاوید عباسی کا احمد پور شرقیہ حادثے پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نیے بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں ہونے والے المناک سانحہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپیکر و قائمقام سپیکر نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :