احمدپورشرقیہ :جائے حادثہ کی جگہ کلیئرکرواکرٹریفک بحال کروادی،آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 جون 2017 14:05

احمدپورشرقیہ :جائے حادثہ کی جگہ کلیئرکرواکرٹریفک بحال کروادی،آئی ..
بہاولپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25جون2017ء) : احمدپورشرقیہ میں جائے حادثہ کی جگہ کلیئرکرواکرٹریفک بحال کروادی ،تاہم زخمیو ں کی منتقلی کاعمل بدستورجاری ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق جائے حادثہ پرامدادی کام مکمل کرلیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرزمیں 51شدید جھلسے افرادکوملتان منتقل کیاگیا۔جبکہ آرمی کے ہیلی کاپٹرزنے احمدپورشرقیہ ،بہاولپور، اور ملتان میں امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :