آئل ٹینکرحادثہ:وزیراعلیٰ پنجاب زخمیوں کی عیادت اورامدادی کاموں کی نگرانی کیلئےروانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 جون 2017 13:46

آئل ٹینکرحادثہ:وزیراعلیٰ پنجاب زخمیوں کی عیادت اورامدادی کاموں کی ..
بہاولپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25جون2017ء) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آئل ٹینکرحادثے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے بہاولپورروانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ٹینکرحادثے کے جاں بحق افرادکے لواحقین سے اظہارہمدردی اور زخمیوں کی عیادت کیلئے احمدپورشرقیہ روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کواحمدپورشرقیہ میں حادثے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب جائے حادثہ پرامدادی کاموں کی نگرانی بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :