جائےحادثہ پر250 تک افرادتھے،انہیں آگ سے دوررہنے کیلئے باربار کہاگیا،عینی شاہد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 جون 2017 13:29

جائےحادثہ پر250 تک افرادتھے،انہیں آگ سے دوررہنے کیلئے باربار کہاگیا،عینی ..
بہاولپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25جون2017ء): بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر الٹنے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ٹینکر الٹنے کے بعد بھڑکنے والی آگ سے 123 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے۔

(جاری ہے)

عینی شاہد کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر 200 سے 250 افراد موجود تھے۔ان کو آگ لگے آئل ٹینکر سے دوررہنے کیلئے بار بار کہا۔لیکن وہ دور نہ ہٹے ۔جائے حادثہ پرچند خواتین اوربچے بھی جائے موجود تھے ۔