الله رحم کرے‘ بہاولپور سانحہ کیلئے الفاظ نہیں‘ وزیر دفاع خواجہ آصف کاسانحہ بہاولپور پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ بہاولپور پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الله رحم کرے‘ بہاولپور سانحہ کے لئے الفاظ نہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں سانحہ بہاولپور میں قیمتی جانی نقصان پر بہت افسوس ہے۔ الله رحم کرے۔ بہاولپور سانحہ کے لئے الفاظ نہیں۔

متعلقہ عنوان :