واقعہ قومی سانحہ ہے‘ بڑی تعداد میں جانی نقصان پر دلی صدمہ پہنچا‘عمران خان کاسانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس

اتوار 25 جون 2017 12:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ قومی سانحہ ہے‘ بڑی تعداد میں جانی نقصان پر دلی صدمہ پہنچا۔

(جاری ہے)

اتوار کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس کیا۔ عمران خان نے کہا کہ سانحہ احمد پور شرقیہ میں بڑی تعداد میں جانی نقصان پر دلی صدمہ پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں جانی نقصان پر احمد پور شرقیہ کا واقعہ قومی سانحہ ہے۔

متعلقہ عنوان :