ہدایتکارسید نور کی فلم’’چین آئے نہ‘‘کی نمائش 21جولائی کو متوقع

اتوار 25 جون 2017 11:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) ہدایتکارسید نور کی فلم’’چین آئے نہ‘‘کی نمائش 21جولائی کو متوقع ہے ۔فلم کی کاسٹ میں عتیقہ اڈوھو،ندیم بیگ،مصطفی قریشی ،بہروسبزواری ،سہرش خان ،مریم ،ملک یاسر ،شہروز سبز واری ،دانش نواب ،احیاء سمیت دیگر اداکار وں نے کردار نبھائے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کی موسیقی ایم ارشدنے مرتب کی ہے جبکہ فلم کے پروڈسر جاوید صدیق ہیں۔