اسٹیج ڈرامہ ’’ گلی میں چاند نکلا ‘‘ عید الفطر کے بعد دبئی میں پیش کیا جائیگا

اتوار 25 جون 2017 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) رائٹر و ڈائریکٹر گوشی کا اسٹیج ڈرامہ ’’ گلی میں چاند نکلا ‘‘ عید الفطر کے بعد دبئی میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامے میں اداکارہ دُعا چوہدری مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ کو فائنل کیا جارہاہے۔عید الفطر کے بعد دبئی میں 10روزکے دوران اسٹیج ڈرامے کے 7شو ز پیش کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :