Live Updates

وزیر اعلیٰ شہباز شریف (کل)چارروزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہونگے

اتوار 25 جون 2017 11:50

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کل (منگل) کو چار روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ اپنے دورہ کے دوران روس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوںمیںتوانائی ، سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات