ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی3جولائی کو ہو گی

اتوار 25 جون 2017 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو مظفر آباد میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔