ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلم ڈیسپیکیبل می۔ تھری 30 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 25 جون 2017 11:10

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلم ڈیسپیکیبل می۔3، 30 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق اینیمیٹڈ فلم ڈیسپیکیبل می۔

(جاری ہے)

3 30 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،فلم میں کرداروں کے لئے آوازیں سٹیو کیرل،ٹری پارکر،پائیری کوفین اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات پائیری کوفن نے دی ہے۔یہ یونیورسل پکچرز موشن فلم ہے۔

متعلقہ عنوان :