فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ ‘‘28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 25 جون 2017 11:10

ممسبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) بالی وڈ فلم ’’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘‘28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کو سنسر بورڈ کی طرف سے متعدد مشکلات کا سامنا تھا جس کے اب فلم 28 جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں رتنا پاٹھک شیخ ،کونکنا سین شرما ،اہانا کمار ،سوشانت سنگھ اور وکرم ماسے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :