کراچی میں بوہری کمیونٹی نے نماز عید ادا کر لی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 جون 2017 08:38

کراچی میں بوہری کمیونٹی نے نماز عید ادا کر لی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جون۔2017ء) کراچی میں بوہری برادری بھی آج عید منا رہی ہے۔ بوہری کمیونٹی نے نماز عید طاہری مسجد صدر میں ادا کر دی گئی ہے۔ نمازعید کے بعد ملک کی سلامتی کیلیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :