روزے رکھنے سے پہلے بھارتی ریلوے کے ہندو ملازم نے پورا ہفتہ گوشت کھانے کے لیے چھٹی کی درخواست دے دی
امین اکبر ہفتہ 24 جون 2017 23:34
بھارتی ریلوے کے ملازم نے حکام سے درخواست کی ہے کہ روزوں کے مہینے کے شروع ہونے سے پہلے ایک ہفتے کی چھٹی دی جائے تاکہ وہ مرغی کا گوشت کھا کر اس کی تیاری کر سکے۔
ضلع چھتیس گڑھ کے رہائشی پنکج راج نے چھٹی کی درخواست میں حکام سے کہا ہے کہ شراون شروع ہونے سے پہلے اسے ایک ہفتہ کی چھٹی دی جائے تاکہ وہ جی بھر کر مرغی کا گوشت کھا سکے، کیونکہ اس کے بعد شروع ہونے والے مہینے میں وہ صرف سبزیاں ہی کھا سکے گا ۔
(جاری ہے)
پنکج نے اپنی درخواست میں لکھا کہ شراون شروع ہونے والا ہے ، جس کی وجہ سے وہ پورا ماہ سبزی کے علاوہ کچھ نہیں کھا سکے گا، اس لیے اسے 20 جون سے 27 جون تک کی چھٹی دی جائے تاکہ وہ دل بھرکر مرغی کا گوشت کھا سکے۔
پنکج کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتے تک ہر روز مرغی کا گوشت کھائے گا تاکہ اس کے اندر اگلے ماہ روزے رکھنے کے لیےتوانائی جمع ہو جائے۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پنکج کی درخواست حکام نے قبول کی ہے یا مسترد کر دی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.