کوئٹہ کے علاقے کیچ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 22:41

کوئٹہ کے علاقے کیچ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) کوئٹہ کے علاقے کیچ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے کیچ میں واقع ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ جوابی کاروائی میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :