خضدار میں 16 سالہ نوجوان بارش کے پانی میں بہہ کر جاں بحق

ہفتہ 24 جون 2017 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں 16 سالہ نوجوان بارش کے پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں 16 سالہ نوجوان احسان اللہ بارش کے پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگیا لاش نکال لی گئی مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :