بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے 3 فٹ کے گھر میں رہنے والی بیوہ سلمی بی بی کو گھر تحفے میں دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 22:15

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے 3 فٹ کے گھر میں رہنے والی بیوہ سلمی بی ..
فیصل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے 3 فٹ کے گھر میں رہنے والے بیوہ سلمی بی بی کو گھر تحفے میں دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل فیصل میں 3 فٹ کے گھر میں رہنے والے سلمی بی بی کی کہانی سامنے آئی تھی۔

(جاری ہے)

سلمی بی بی اپنے 12 بچوں کے ہمراہ 3 فٹ کے گھر میں رہ رہی تھی۔ سلمی بی بی کی کہانی منظر عام پر آنے کے بعد اب بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے شاندار اعلان کیا ہے۔ ملک ریاض نے سلمی بی بی کو بحریہ ٹاون میں گھر دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :