قصور، کرنٹ لگنے سی45سالہ شخص جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) ڈھانہ چک12 پتوکی میں کرنٹ لگنے سی45سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

محمد انور رات کو لوہے کی چار پائی پر سویا ہوا تھا کہچار پائی کے ساتھ بجلی والی پنکھے کی تنگی تار چھو گئی جس کے نتیجہ میںچارپائی میں کرنٹ آگیا اور محمد انور کرنٹ لگنے سے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :