چکوال، شادی شدہ نوجوان نے دلبردشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) قصبہ ڈورے تھانہ ڈھڈیال میں شادی شدہ نوجوان نے دلبردشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

محمد سلیم ولد محمد خان نے رکشہ قرضہ لیکر قسطوں اور قسطوں کی ادائیگی نہیں ہو رہی تھی، بینک والے رکشہ پکڑنے کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ متوفی نے افطاری سے قبل اپنے کمرے کے چھت کے پنکھے کے ساتھ پھندا لے لیا۔ ڈھڈیال پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ابتدائی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :