ٓپاکپتن،تیز رفتار ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،ایک آدمی ہلاک ،دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

ُٓپاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) چک 63-EBکے نزدیک تیز رفتار ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک آدمی ہلاک جبکہ اس کے دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد اشرف اپنے دو بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر چک 63-EBکے نزدیک پنچا تو تیز رفتار ٹینکر کی موٹرسائیکل ماری جس کے نتیجہ میں محمد اشرف اور اس کے دو نوں بچے شدید زخمی ہو گئے ان ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں بعدازاں محمد اشرف دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :