کوئٹہ ،گلستان روڈ پر خودکش حملے کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کرلیا گیا

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) کوئٹہ کے علاقے گلستان روڈ پر خودکش حملے کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے گلستان روڈ پر آئی جی آفس کے قریب خودکش حملے کا مقدمہ کینٹ تھانہ کے ایس ایچ اوعظمت اللہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا،مقدمے میں قتل ،اقدام قتل ،ایکسپلوژو ایکٹ،اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :