لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ایف او عثمان قیوم نے استعفیٰ دیدیا

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ایف او عثمان قیوم نے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان قیوم نے اپنا استعفیٰ کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کو بھجوا دیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے عثمان قیوم کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔واضح رہے کہ عثمان قیوم لاہور پارکنگ کمپنی کے قائمقام ایم ڈی کے فرائض بھی انجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :