وزیراعلی بلوچستان عمرے کے ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) وزیراعلی بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان عمرے کے ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہر ی عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وہ عید کے بعد واپس پاکستان آئیں گے۔