بنوں، لکی مروت، نوشہرہ اور وزیرستان میں کل بروز اتوار عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 21:46

بنوں، لکی مروت، نوشہرہ اور وزیرستان میں کل بروز اتوار عید الفطر منانے ..
بنوں (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) بنوں، لکی مروت، نوشہرہ اور وزیرستان میں کل بروز اتوار عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مفتی پوپلزئی کی غیر موجودگی کے باوجود خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں شوال کا چاند نظر آنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بنوں، لکی مروت، نوشہرہ اور وزیرستان میں کل بروز اتوار عید الفطر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :