ہیلے کالج کے قریب کار ‘ موٹر سائیکل میںتصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی

ہفتہ 24 جون 2017 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) کینال روڈ پر ہیلے کالج کے قریب کار اور موٹر سائیکل تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کینال روڈپر کار اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد فرید اور مستنصر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :