بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 24 جون 2017 21:40

بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) پولیس نے رائے ونڈ میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پولیس نے ملزم ریاست کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 200لیٹر شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں جو عید الفطر پر سپلائی کی جانی تھیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی کا آٖغاز کردیا ۔دروان چیکنگ کچی شراب کی چالو بھٹی بھی پکڑی گئی ۔

متعلقہ عنوان :