اسلام آ با د، پولیس کی کارروائی چوری شدہ گا ڑ یو ں کو ٹمپر اوربو گس کا غذات تیا ر کرکے ساد ہ لو ح شہر یو ں کو فروخت کر نیوالے گر وہ کا اہم رکن گرفتار

ہفتہ 24 جون 2017 21:26

اسلام آ با د، پولیس کی کارروائی  چوری شدہ گا ڑ یو ں کو ٹمپر اوربو گس ..
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رروائی ، چوری شدہ گا ڑ یو ں کو ٹمپر ڈ کرکے بو گس کا غذات تیا ر کرکے ساد ہ لو ح شہر یو ں کوپو ری قیمت پر فروخت کر نے دالے گر وہ کا اہم رکن گرفتار ، تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کا رروائیاں تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ معاشرے کو جرائم پیشہ عنا صر سے پا ک کیا جا ئے ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی دارالحکو مت میں کا رچوری کی روک تھا م کیلئیایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر)سید ذیشان حیدر نے انچار ج کا ر سیل لیا قت علی سب انسپکٹر کی زیر نگر انی ملک محمد صدیق اے ایس آئی معہ دیگرملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے چوری شدہ گا ڑ یو ں کو ٹمپر ڈ کرکے بو گس کا غذات تیا ر کرکے ساد ہ لو ح شہر یو ں کوپو ری قیمت پر فروخت کر نے والے دالے گر وہ کا اہم رکن ملزم عبد البصیر شاہ ولد سید امیر شاہ سکنہ ضلع راولپنڈی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

جو کہ مقدمہ نمبر 94/17بجر م 420/468/471/201ت پ تھا نہ سیکر ٹر یٹ اسلام آ باد میں مطلو ب تھا ملزم سے دو عدد گا ڑ یا ں رجسٹر یشن نمبر LZC-7599اور کر ولا گا ڑ ی نمبر LEE-2182بر آمد کرلی۔ مزید تفتیش جا ری ہے ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :